text
stringlengths
5
1.18k
نائب صدر جمہوریہ نے اپنا یہ خیال ظاہر کرتے ہوئے کہ بھارت کے نوجوان اس کا مستقبل طے کریں گے ، اقوام متحدہ کے آبادی سے متعلق فنڈ کی رپورٹ کا حوالہ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں زیادہ آبادی ہونے کا فائدہ 5 دہائیوں تک ، یعنی 2005-06 سے 2055-56 تک حاصل ہوتا رہے گا، جو دنیا میں کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ ہے۔
5 بریل کین(فولڈنگ)
آج یہاں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونی کیشن کی طرف سے منعقدہ پہلا ‘اٹل بہاری واجپئی میموریل لیکچر’ دیتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ نے رائے ظاہر کی کہ اگر میڈیا رپورٹ کارڈ پیش کرسکے اور لوگ سیاسی پارٹیوں سے جوابدہی کا مطالبہ کرسکیں یعنی ان کے وعدوں ، وسائل میں اضافے اور اس بات کے بارے میں کہ وہ ان وسائل کو کس طرح خر چ کریں گے تو انہوں نے کہا کہ ‘‘ہمارا ملک نہ صرف دنیا میں سب سے بڑی جمہوریت ہونے پر فخر کرسکتا ہے بلکہ دنیا میں سب سے زیادہ درخشاں اور صاف ستھری جمہوریت ہونے پر فخر کا اظہار بھی کرسکتا ہے’’۔ اس یادگاری لیکچر کا موضوع تھا ‘‘باشعور رائے دہندگان کے خیالات کو بدلنے میں میڈیا کا رول’’۔
محترمہ سیتارمن 18 اگست 1959 کو تملناڈو کے مدورئی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے اپنا گریجویشن تروچراپلّی کے سیتالکشمی راماسامی کالج سے مکمل کیا اور ایم اے (معاشیات) کی ڈگری جواہر لال نہرو یونیورسٹی نئی دہلی سے حاصل کی۔
موثر نقل و حمل کی فراہمی کے تئیں اپنی عہد بستگی کوآگے بڑھانے ہوئے حکومت نے تنگ سڑکوں کو چوڑا کیا ہے اور شاہراہوں کی ترقی اور سڑکوں کی تعمیر کے پروگرام میں نمایاں طور پر تیزی لائی ہے ۔ ملک بھر میں اشیا کی نقل و حمل اور لوگوں کی آمد و رفت میں مزید آسانی پیدا کرنے کے لئے حکومت ایک نیا امبریلا پروگرام شروع کرنے جا رہی ہے ۔
دیرپا ترقی کے نشانے کو حاصل کرنے کیلئے شہروں کو مزید رہنے کے قابل اور محفوظ بنایا جانا چاہئے جس میں صاف ستھری آب وہوا، وافر بنیادی ڈھانچہ ، قابل انحصار سہولیات اور تعلیم اور روزگار کیلئے مناسب موقع ہوں : ہردیپ سنگھ پوری
نئی دہلی۔27اکتوبر۔صدر جمہوریہ ہند ، جناب رام ناتھ کووند نے بھارت کے سابق صدر جناب کے آر نارائنن کو،ان کے یوم پیدائش پر آج راشٹرپتی بھون میں گلہائے عقیدت نذر کیے۔
درخشاں گجرات نے ہماری صنعتوں میں اعتماد سازی میں بہت تعاون کیا ہے ، اس نے صلاحیت سازی اور سرکاری ایجنسیوں کے ذریعے دنیا کے بہترین طریقہ کار اپنانے میں بھی مدد کی ہے۔
99 لاکھ ٹی ای یوس کو ہنڈل کیا جو 14.
نئی دہلی۔04 نومبر؛ مرکزی زراعت اور کسان بہبود کے وزیر جناب رادھا موہن سنگھ نے 4 نومبر، 2017 کو ورلڈ فوڈ انڈیا، 2017 کے موقع پر 'پھل، سبزیاں، ڈیری، پولٹری اور ماہی پروری - متنوع ہندوستانی امکانات کا صحیح استعمال کرنا' کے موضوع پر وگیان بھون ، نئی دہلی میں اجلاس سے خطاب کیا۔
سیاحت کے وزیر مملکت ، جناب کے جے ایلفینس نے دہلی کے اپولو اسپتال میں سوئس سیاح جوڑے کوئنٹن جیریمی کلارک اور میری ڈ روز سے ملاقات کی
زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
سال 2018 کے دوران شمالی بحر ہند (این آئی او) میں 4.
نئی دہلی۔22اگست۔شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت، عملے ،عوامی شکایات، پنشنز ، ایٹمی توانائی اور خلاء کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ کہا ہے کہ ’میک اِن انڈیا‘ کے تحت صحت سے متعلق ایک ماڈیول بنایا جائے۔ بھارتی صنعت کی کنفیڈریشن (سی آئی آئی) کی طرف سے منعقدہ سی آئی آئی صحت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ماڈیول سرکاری نجی شراکت داری اور کثیر مرکزی حفظان صحت کے اشتراک پر مبنی ہوسکتا ہے جس سے 21ویں صدی کے بھارت کی صحت سے متعلق بدلتی ہوئی ضرورتوں کو پورا کیا جاسکتا ہے۔
یہ اطلاع رکشا راجیہ منتری ڈاکٹر سبھاش بھامرے نے آج لوک سبھا میں جناب ہریش چندر عرف ہریش دویدی کو ایک تحریری جواب میں دی۔
خواتین کھلاڑیوں کی شکایات اور مسائل کے ازالے کے لیے اعلیٰ سطحٰ کمیٹی: نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت نے 8 مارچ 2017 کو خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر، نئی دلی میں ‘خواتین اور بھارت میں کھیل کود’ کے موضوع پر ایک کانفرنس کا اہتمام کیا تھا۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ خواتین کو کھیل کود میں شامل کرنے کے لیے اُن کی حوصلہ افزائی کی جاسکے۔ اے ایس اور ایف اے کی صدارت میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جس میں ایتھلیٹس، ایک وکیل اور نوجوانوں کے امور اور کھیل کی وزارت کے ایک سینئر افسر اور کھیل کود پر احاطہ کرنے والے صحافی (سبھی خواتین) کو شامل کرکے کمیٹی کو حتمی شکل دی گئی ہے۔
تھوک قیمتوں کا عدداشاریہ فروری 2019 کا جائزہ نئی دہلی،14 مارچ،2019ماہ فروری ، 2019کے لئے تمام اشیاءکا تھوک قیمتوں کے عدداشاریہ میں 0. 3فیصد کا اضافہ درج کیاگیاجس کے نتیجے میں یہ اضافہ پچھلے ماہ کے 119.
5فیصد)، امرتسر ہوائی اڈہ (1.
صدر جمہوریہ نے کہا کہ 1.
سات رکنی غیر فیچر فلم جیوری کی صدارت نامور فلم ڈائرکٹر و ایڈیٹر جناب ونود گنترا نے کی۔ جیوری مندرجہ ذیل ارکان پر مشتمل تھی۔
ایٹمی توانائی کا محکمہ ہسپتالوں میں اسکین مشینوں کا رجسٹریشن
ڈاکٹر کرشنا مورتی سبرامنین مالیاتی کمیشن کے مشاورتی کونسل کے نئے رکن
07 جون 2017
نئی دہلی،19نومبر، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سلطان پور ، گروگرام ، ہریانہ میں مغربی مضافاتی ایکسپریس وے کے تحت کنڈلی مانیسر سیکشن کا افتتاح کیا جو کنڈلی- مانیسر- پلول (کے ایم پی) کا حصہ ہے۔ انہوں نے اس موقع پر بلبھ گڑھ- مجیسر میٹرو لنک کا بھی افتتاح کیا اور شری وشو کرما اسکل یونیورسٹی کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔
اقتصادی ترقی کی رفتار تیز کرنا ، تاکہ 23-2018کے دوران اوسط بنیاد پر جی ڈی پی ترقی کی شرح تقریباً 8 فیصد حاصل کی جاسکے۔ اس سے اقتصادیات کا سائز جو 18-2017ء میں 2.
جنوری تا ستمبر 2017 کی مدت میں زرمبادلہ کی آمدنی 19.
چیباسا سیمنٹ ورکس
69لاکھ غیرملکی سیاح بغرض سیاحت یہاں آئے جب کہ 2016میں 1.
24 بی سی ایم پانی موجود ہے ، جو ان میں پانی جمع کرنے کی کل گنجائش کے 62 فیصد کے بقدرہے ۔ پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران ان آبی ذخائر میں جمع پانی کی مقدار ان کی کل گنجائش کے 47 فیصد اور پچھلے دس برس کی اسی مدت کے اوسط کے 48 فیصد کے بقدر تھی ۔اس طرح جاری سال کے دوران ان آبی ذخائر میں جمع پانی کی صورتحال پچھلے سال کے مقابلے بہتر اور پچھلےدس برس کی اسی مدت کے اوسط کے مقابلے بھی بہتر ہے۔
ادا کی گئی تیسری قسط
مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ ہمارا ملک گاندھی جی کے خوابوں کے مطابق شمولیت والے سماج کی اخلاقیات پر مبنی اصولوں پر تشکیل کررہا ہے۔ ہمارا ملک بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے ذریعے آئین میں دئے گئے سماجی اور اقصادی انصاف کی مثال کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ میری حکومت کی کوششوں میں استحصال کی سیاست کے خلاف عوامی بیداری کی مشعل جلانے والے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کے برابری پر مبنی سماج کے تئیں عقیدت نظر آتی ہے۔ معزز ارکان!
نئی دہلی ،12 جولائی : انسانی وسائل کی ترقی اورفروغ کے وزیرمملکت ،ڈاکٹرستیہ پال سنگھ نے کیپ ٹاون ، جنوبی افریقہ میں منعقدہ برکس ممالک کے چھٹویں اجلاس میں شرکت کی ۔ اس اجلاس میں ستیہ پال سنگھ کے علاوہ جنوبی افریقہ کی اعلیٰ تعلیم وتربیت کی وزیر، محترمہ جی این ایم پنڈور ، عوامی جمہوریہ چین کی، وزارت تعلیم کی نائب وزیر، جناب ژیوین ژہو، روسی وفاق کے تعلیم اورسائنس کے ریاستی سکریٹری ۔ نائب وزیر ، جناب پاویل زینکووچ اور بین الاقوامی امورکے سربراہ ، برازیل کی وزارت تعلیم ، جناب لیونورڈو کارڈوسو نے بھی اس میٹنگ میں شرکت کی ۔
205 بلین امریکی ڈالر ہے جبکہ اکتوبر 2016 میں یہ ایف ای ای ایس 1. 812 بلین امریکی ڈالر تھی اور اکتوبر 2015 میں 1.
نئی دہلی،17جون،ماحولیات کے مرکزی وزیر نے کہا ہے کہ ایک ملک کے طور پر ہم نے کسی عالمی دباؤ کے تحت اہداف مقرر نہیں کئے ہیں، بلکہ ہمارے اپنے ملک کی حقیقی پائیدار ترقی کے لئے اور ماضی کی طرح بھارت ایک قائدانہ رول ادا کرے گا اور جنگلوں کے کٹاؤ سےنمٹنے کے لئے مثالی قیادت کرے گا۔ جنگلوں کے کٹاؤ سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقع پر آج نئی دہلی میں ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے جناب جاؤڈیکر نے اعلان کیا کہ بھارت 29 اگست سے 14 ستمبر 2019 تک 14 ویں کانفرنس آف پارٹیز (سی او پی 14 ) کی میزبانی کرے گا۔
آندھراپردیش کے بہنوں اور بھائیوں کو مبارکباد، سائنس سے لے کر کھیلوں تک اور تعلیم سے لے کر صنعت تک آندھراپردیش نے عظیم خدمات انجام دی ہیں۔ میں آنے والے برسوں میں اس ریاست کی خوشحالی کے لیے پرارتھنا کرتا ہوں۔’’
کابینہ نے دہلی میٹرو کی توسیع کے تحت دلشاد گارڈن سے نیا بس اڈہ، غازی آباد تک کوریڈور کو منظوری دی
اس معاہدے کے تحت دونوں ملکوں کے ادارے تکمیل شدہ جنرل تعلیمی لین دین کا تجزیہ کریں گے اورپھر اس سے مخصوص پروجیکٹوں کی ترقی کی راہ ہموار ہوگی۔ہر ایک کے اکیڈمک ، کلینکل اور تجارتی اثرات ہوں گے۔
صدرجمہوریہ ہند نے راشٹرپتی بھون کے گارڈن میں باؤباب کے پودے کی کونپل لگائی
اس شعبے میں برآمدات کو فروغ دینے کے لئے بھارت سے برآمد کی جانےوالی کاروباری اشیاء سے متعلق اسکیم(ایم ای آئی ایس) اور برآمداتی فروغ کیپٹل گڈس(ای پی سی سی) کی اسکیمیں غیر ملکی تجارتی پالیسی 20-2015 کے تحت دستیاب ہیں۔
دوہزار اٹھارہ اُنیس (19-2018) کے دوران ریلوے نے باربرداری سے مالیہ میں 5.
ارون چوندی
یہ پروجیکٹ روز گار کے اضافی مواقع فراہم کریں گے ۔چھوٹے اور اوسط درجے کی صنعتوںکو فروغ حاصل ہوگا اور علاقے میں معاشی ترقی کو مضبوطی ملے گی ۔
نمک کا پیکٹ (آیوڈین والا)
اس کے علاوہ بھدوئی مرزا پور میگا کارپیٹ کلسٹر اور شری نگر کارپیٹ کلسٹر میں بنکروں کو جدید لوم دیے گئے ہیں اور لوم چلانے کی ہنرمندی کیلئے تربیت بھی دی جارہی ہے۔ بنکروں کی ہنرمندی اور صلاحیت میں اضافے کیلئے اسکل ڈیولپمنٹ کے متعدد پروگرام چلائے جارہے ہیں۔
ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا نے شمال مشرقی ریاستوں میں خطہ جاتی ہوائی کنکٹی وٹی کو مستحکم بنانے کے لئے متعدد اقدامات کئے ہیں ۔ اگرتلہ ہوائی اڈے پر500کروڑروپے کی تخمینہ لاگت سے ایک نئی ٹرمنل عمارت تعمیر کی جارہی ہے اورآئندہ تین برسوں کے دوران ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا ،2500کروڑروپے صرف کرے گی ۔ ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیاکے چیئرمین جناب گورو پرساد مہاپاترانے 15دسمبر ،2017کو اگرتلہ میں یہ بات کہی تھی ۔ اس خطے میں ریاستی راجدھانیوں کو باہم مربوط کرنے والے 92ہوائی راستے مرکز کی اڑان اسکیم کے تحت فراہم کرائے جانے کا مرکزی منصوبہ ہے ۔
آج کے کیریئر میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے قابل روزگار ہونا اور معلومات کے حصول کا ذکر کرتے ہوئے جناب نائیڈو نے اعلیٰ تعلیم کے اداروں سے صنعت پر مرکوز نصاب تیار کرنے، طلباء میں پروجیکٹوں، انٹرن شپ اپنانے کے لئے ان کی حوصلہ افزائی کرنے اور انہیں روزگار حاصل کرنے کے قابل بنانے کے لئے صنعت اور کارپوریٹ اداروں کے ساتھ لگاتار رابطے میں رہنے کی اپیل کی۔
54 کم ہے اور پچھلے سال کی اسی مدت یعنی فروری 2018 ء کے مقابلے تھوڑا زیادہ (0.
پیداوار کی لاگت 2019-20 ء
جنوری 2018 کے لئے ہندوستان میں سیاحت سے ایف ای ای کا تخمینہ کی جھلکیا ں حسب ذیل ہیں:
وزیر اعظم نے متعدد ٹوئیٹ کے ذریعہ کہا کہ ہم حکومت کی جانب سے فٹ انڈیا موومنٹ کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں ۔ ‘‘
(روپے میں)
اس موقع پر صدر جمہوریہ نے سکم کے وزیر اعلیٰ کو جناب پون کمار چیمبلنگ کو ، عوامی خدمات کے شعبے میں زندگی بھر کی کامیابیوں یعنی لائف ٹائم اچیومنٹ آنر ان پبلک سروس سے نوازے جانے پر مبارکباد دیتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ جناب چیمبلنگ نے سکم کی ریاست کے لیے منفرد خدمات انجام دی ہیں اور وہ ریاست کے لیے رول ماڈل کی حیثیت سے ابھر کر سامنے آئے ہیں۔
56 ایم ایم آئی این ایس اے ایس رائفل، پستول 9 ایم ایم آٹو، .
( م ن ۔ ن ا ۔ م ف ( .
بھاؤ نگر، سریندر نگر، امریلی، راجکوٹ، جونا گڑھ اور جام نگر کے اضلاع
2۔ خدمات کی معیاری شرائط
سال 2018 میں پہلے معزز مہمان کے طور پر آپ کا دورہ ہمارے نئے سال کے کلینڈر کے لئے ایک خصوصی آغاز کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ دورہ خاص طور پر ایک ایسے مبارک موقع پر ہورہا ہے جب پورا بھارت بہار، تجدید، امید اور فصل کی کٹائی کی آمد پر خوشیاں منارہا ہے۔ لوہڑی، بیہو، مکرسکرانتی اور پونگل بھارت کی کثرت میں وحدت کی خصوصیت کو منانے کے تہوار ہیں۔
ٹوکیو، جاپان میں منعقدہ ‘میک ان انڈیا’ سیمینار سے وزیراعظم کا خطاب
اس مثبت کامیابی کا سہرا اہلکاروں کی ٹیم کے سر بندھنا چاہئیے: وزیر اعظمدیئے گئے اختیارات عوام کے ذریعہ پرانے نظام کی تبدیلی کے جذبات اور اپنے لئے بہتر زندگی کی تلاش کا عکاس ہے : وزیر اعظمتمام وزارتیں ”ایز آف لوِنگ“ یعنی زندگی کو سہل بنانے کو اقدامات کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کریں : وزیر اعظم
ایک اعتبار سے آپ ہماری جڑوں کی طرف دیکھتے ہیں ۔ دنیا سری لنکا کی اس لئے بھی احسان مند ہے کہ اس نے بودھ وراثت کے چند انتہائی اہم عناصر کو سنبھال کر رکھا ۔
گنتی کے دن صبح آٹھ بجے تک ڈاک سے جو بیلٹ پرچے بھیجے گئے تھے ، وہ گنتی کے وقت پہلے لئے جاتے ہیں ۔پھر اس کے بعد دونوں زمروں کے ووٹوں کی گنتی پہلے کی جاتی ہے ۔ ڈاک سے بھیجے گئے پرچوں کی گنتی کرنے کے بعد ای وی ایم کے عام ووٹروں کی تعداد اس میں جوڑدی جاتی ہے اور جو امیدواروںکی بنیاد پر فیصد اور ووٹ محفوظ رکھے گئے ہیں، انہیں ریٹرننگ افسر فارم 21 - ای میںسرٹیفکیٹ دے دیتا ہے ۔
امیدواری سے دستبردارہونے کی آخری تاریخ
آئی سی ٹی پر مبنی صحیح وقت کی نگرانی کا نظام نشانوں کو حاصل کرنے والی ریاستوں اور مرکز کے انتظام والے علاقوں کی حوصلہ افزائی کرنا
نائب صدر نے کہا کہ ہر ایک شخص کو سماج اور جس کمیونٹی میں وہ رہ رہا ہے ، اس کی ضروریات کے تئیں حساس ہونا چاہئے اور اسے دست تعاون دراز کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ پریشان حال لوگوں کی مدد کر کے جتنی زیادہ خوشی ہوتی ہے اور جس قدر اطمینان ہوتا ہے ، کسی اور کام کے کرنے سے وہ خوشی اور اطمینان نہیں ہوتا۔
نئی ٹرینوں کی شروعات اور ریلوے پٹری کی تعمیر
ریاست کرناٹک میں عام انتخابات 2014 میں انتخابات میں حصہ لینے والی سیاسی پارٹیوں کے ذریعہ جیتی گئی سیٹوں اور انہیں ملنے والے ووٹوں کی تفصیل حسب ذیل ہے:
ڈرگس اینڈ کاسمیٹکس ایکٹ 1940 میں 2008 میں ترمیم کی گئی تاکہ نقلی اور ملاوٹ والی دواؤں کی تیاری کے لئے سخت جرمانے کئے جاسکیں۔ بعض جرائم کو قابل دست اندازی پولیس اور قابل ضمانت بنادیا گیا ہے۔
جوٹ شعبے میں مانگ بڑھانے کے مقصد سے ہندوستانی حکومت نے بنگلہ دیش اور نیپال سے درآمدہونے والے پٹسن مصنوعات پر مقررہ ڈنپنگ مخالف ٹیکس عائد کیا ہے، جو 5جنوری 2017 سے نافذالعمل ہو چکا ہے۔ ان اقدامات کے نتیجے میں آندھر پردیش میں 13 ستھلی میلوں نے اپنا کام کاج شروع کر دیا ہے، جس سے 20 ہزار کامگار مستفید ہو رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ، ڈنپنگ مخالف ٹیکس لگانے سے ہندوستانی جوٹ صنعت کے لئے گھریلو بازار میں 2 لاکھ ایم ٹی جوٹ مصنوعات کی اضافی مانگ کے پیش نظر گنجائش بن گئی ہے ۔
سیکورٹی کلیئرنس
وزیرموصوف کی نظرمیں یہ معاملہ ازحدبدبختانہ ہے اورانھوں نے احکامات جاری کئے ہیں کہ پی سی آئی سے اس سلسلے میں دس دنوں کے اندر رپورٹ طلب کی جائے ۔
ہفتے میں دو بار
اس سلسلے میں مطالعہ کا ذکر کرتے ہوئے جناب نائیڈو نے کہا کہ ایسے کسانوں کے خاندان میں ، جنہوں نے پالیٹری ، ڈیئری یا ایکوا کلچر جیسی متعلقہ سرگرمیاں اپنائی ہیں ، ان میں خودکشی کا کوئی بھی واقعہ رونما نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مویشی پالنے والے کسان کنبے انتہائی خراب موسمی حالات اور فصل کی بربادی کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات سے بہتر طریقے سے نمٹتے ہیں۔
ثانوی (لڑکے) طلائی تمغہ بھوبنیشور کی ٹیم نے حاصل کیا۔ نقرئی تمغہ میسور کی ٹیم نے حاصل کیا اور کانسے کا تمغہ بھوپال کی ٹیم نے حاصل کیا۔
( مقدار ٹنوں میں )
یہ ہماری یونیورسٹیوں، تحقیقی اداروں ، لائبریریوں ، حفظان صحت اور زرعی اداروں کے مابین محفوظ اور تیز تر رابطے مہیا کرے گا۔ میری آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ ان سہولیات کا بھر پور استعمال کریں۔
07-2006 سے لے کر 17-2016 اور موجودہ سال 18-2017 کے دوران اتفاقیہ ٹرین حادثوں کی اقسام کی تقصیل درج ذیل ہے۔ حادثہ کی قسم
م ن۔ م ر
2 فیصد بڑھی ہے۔ اس کا مجموعی عدد اشاریہ اپریل تا دسمبر19-2018کے دوران گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں 4.
نئی دہلی، 27جون2017’ریاست جموں و کشمیرمیں ریل لائنوں کی تکمیل کے کام میں قابل ذکر پیش رفت کے بعد انڈین ریلویز دوسری کم ترقی والی پہاڑی ریاستوں (ہماچل پردیش اور جموں و کشمیر)کے دور دراز علاقوں اور دشوار گزار مقامات تک ریلوے کی نقل و حمل کی سہولت کے سماجی اقتصادی فوائد کو وسعت دینے کے لیے کوشاں ہیں۔ملک میں سماجی طور پر مطلوب متعدد پروجیکٹوں میں بلاس پور منڈی-لیہہ ریل لائن(لمبائی 498 کلو میٹر) کی خاص اہمیت ہے۔یہ پروجیکٹ اسٹریٹجک اور اقتصادی دونوں طرح کی ترقی اور سیاحت کے نقطہ نظر سے اہم ہے اور دنیا میں سب سے اونچی ریل لائن ہونے کی وجہ سے منفرد بھی۔
جدید اور قابل تجدید توانائی کی وزارت وزیربجلی جناب آرکے سنگھ نے بھارت میں ہمہ گیرترقیات اورتغیرپذیر توانائی وعالمی ماحولیات سے متعلق جی ۔20وزر کی میٹنگ میں شرکت
ایک سے 7 جولائی2017 کے درمیان میچور ہونے والی جی او آئی تمسکات کی تفصیل
موسمی حالات کا تجزیہ : نئیدہلی15 اپریل ۔ سیٹلائٹ سے موصولہ معلومات اور موسمی حالات کے مشاہدہ کا تجزیہ بتاتا ہے کہ مضبوط مغربی ہوا کا دباؤ بہت تیزی سے قریب آرہا ہے اور 15سے 17 اپریل کے درمیان دلی این سی آر سمیت پورے شمال مغربی علاقے پر مضرت رساں اثرات مرتب کرے گا۔ اس موسم کی شدت 16 اپریل پر سب سے زیادہ ہوگی۔بحرعرب اور خلیج بنگال سے نمی لے کر آنے والا مغربی دباؤ وسطی ہندوستان اور پڑوسی علاقوں پر اثر انداز ہوگا۔
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جناب ے جے الفونس نے کہا کہ بھارتی افراد نے گذشتہ برس کے دوران 1.
ہندوستانی فریق نے کہا کہ یوکرین میں چمڑے کے سامان اور جوتوںو چپلوں کی درآمدات میں ہندوستانی بازار کاحصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے۔ اس کی خاص وجہ یوکرین میں امپورٹ ڈیوٹی کی اونچی شرح ہے۔ ہندوستانی فریق نے یوکرینی فریق سے درخواست کی کہ وہ چمڑے کے سامانوں اور جوتوں وچپلوں کے لئے امپورٹ ڈیوٹی کو نیچے لا کر پانچ فیصد کی مساوی سطح پر کرنے پر غور کرے۔
ڈاکٹرایم چداندہ مورتھی
اوسط آمدنی والے گروپوں کو تین سے چار فیصد کی سود سبسڈی دی گئی ہے ۔ ان کوششوںکا مطلب یہ ہوا کہ اگر کسی نے 20 لاکھ روپے کا قرض ہوم لون کے طور پر 20 برسوں کے لئے لیا ہے تو اسے اس مدت میں قریب قریب چھ لاکھ روپے تک کی امداد حکومت کی جانب سے فراہم کی جارہی ہے۔
یہ ڈجیٹل رابطے کاجدید دور ہے،ہماری حکومت لگاتار اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کام کررہی ہیں کہ ہمارے اہل وطن اور آنے والی نسلیں ڈجیٹل ٹیکنالوجی کی طاقت کو بروئے کار لانے کے قابل بنیں۔ ڈجیٹل انڈیامشن ،غریبوں اور محروم افراد کو ان کے حقوق کو تسلیم کرنے اور حقوق فراہم کرنے میں سنگ میل ثابت ہوا ہے۔ میری حکومت‘‘ پردھان منتری گرامین ڈجیٹل ساکشتر ابھیان’’ کے تحت دنیا کے سب سے بڑے ڈجیٹل خواندگی پروگرام پر عمل درآمد کررہی ہے۔ اب تک تقریبا ایک کروڑ افراد کو ڈجیٹلی طور پر خواندہ بنایا گیا ہے۔
نئی دہلی۔15جنوری۔صنعتی پالیسی اور فروغ کے محکمے (ڈی آئی پی پی) کے تحت آئی پی آر فروغ و انتظام شعبے (سی آئی پی اے ایم) نے ایسوچیم اور ای آر آئی سی ایس ایس او ایم انڈیا کے تعاون واشتراک سے اپنے نوعیت کے منفرد دانشورانہ املاک مسابقت ’آئپرزم‘ کا اہتمام کیا ہے، جو کالج اور یونیورسٹی کے طلباء کے لئے ہے۔
آج s council کی 18 ویں میٹنگ ہوئی اور تھوڑی دیر کے بعد s لاگو ہوگا۔ یہ بھی اتفاق ہے کہ گیتا کے بھی 18 باب تھے اور s council کی بھی 18 ميٹنگیں ہوئیں اور آج ہم اس کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ یہ ایک طویل عمل تھا، محنت تھی، اندیشے اور یقین کی کیفیت تھی۔ ریاستوں کے ذہن میں گہرے سوال تھے۔ لیکن محنت اور دماغ کی جتنی بھی طاقت استعمال میں لائی جا سکتی ہے لا کر کے اس کام کو پورا کیا ہے۔ چانکیہ نے کہا تھا
inیا sk-dippnic.
1۔خام تیل :
انہوں نے قبائلیوں تک پہنچ کر انہیں بیدار کیا، ان کی سماجی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے کام کیا۔
نادر و نایاب تصاویر کے ذریعہ مہاتما گاندھی کی حیات اور ان کے عہد کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں ۔ یہ کتاب نہ صرف ایک شرمیلے لڑکے کی پیدائش ان کے ابتدائی سال اور تعلیم ، مہاتما گاندھی بننے (جنوبی افریقہ میں )، پہلے جنوبی افریقہ میں اور پھر ہندستان میں ان کی مختلف تحریکوں کے ذریعہ سچائی کے ساتھ ان کے تجربات کو پیش کیا گیا ہے بلکہ یہ بیسویں صدی میں ہندستان کی جامع جدوجہد آزادی کی کہانی بھی پیش کی گئی ہے، جس کے وہ اصل معمار تھے۔
اینٹی کرپشن ڈائنمک پارٹی
ٹیکس کی نئی شرح کو منتحب کرنے کے لئے جاری پروجیکٹوں کے لئے تبدیلی:
نیشنل پولیس میموریل میں ایک وسطی لاٹھ، ایک دیوار شجاعت، جس پر اپنے فرض کی ادائیگی کے لیے اپنی جان کی قربا نی دینے والےپولیس اہلکاروں کے نام کندہ ہیں۔ اور ایک جدید ترین میوزیم شامل ہے، جو شہید پولیس اہلکاروں کی یاد کے نام وقف کیا گیا ہے۔
نئی دہلی 14 اگست ۔یوم آزادی 2019 کے موقع پر مجموعی طور پر 946 پولیس اہلکاروں کو تمغے دئے گئے ہیں۔ بہادری کے لئے صدرجمہوریہ کے پولیس تمغے ( پی پی ایم جی ) تین اہلکاروں کودئے گئے ۔بہادری کے لئے پولیس تمغے ( پی ایم جی ) 177 اہلکاروں کو دئے گئے ۔ امتیازی خدمات کے لئے صدرجمہوریہ کے پولیس تمغے 89 اہلکاروں کو دئے گئے اور قابل ستائش خدمات کے لئے پولیس تمغے 677 اہلکاروںکو عطا کئے گئے ۔
مارچ ، 2018 ء سے مارچ ، 2019 ء کے دوران 22 لاکھ سے زائد نئے ایم ایس ایم ای درج رجسٹر کئے گئے
سُکنیا سمردھی یوجنا: کل 1.
16ریاستی حکومتوں نے ورکروں کو ہنرمندی کی تربیت فراہم کرنے کیلئے ٹیکسٹائل کی وزارت کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کئے