surah_number
int64 1
114
| surah_name
stringclasses 114
values | transliteration
stringclasses 114
values | type
stringclasses 2
values | verse_number
int64 1
286
| verse
stringlengths 2
1.19k
| translation
stringlengths 3
1.66k
|
---|---|---|---|---|---|---|
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 2 | فَٱلۡحَٰمِلَٰتِ وِقۡرٗا | پھر پانی سے لدے ہوئے بادل اٹھانے والی ہیں |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 3 | فَٱلۡجَٰرِيَٰتِ يُسۡرٗا | پھر سبک رفتاری کے ساتھ چلنے والی ہیں |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 4 | فَٱلۡمُقَسِّمَٰتِ أَمۡرًا | پھر ایک بڑے کام (بارش) کی تقسیم کرنے والی ہیں |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 5 | إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَصَادِقٞ | حق یہ ہے کہ جس چیز کا تمہیں خوف دلایا جا رہا ہے وہ سچی ہے |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 6 | وَإِنَّ ٱلدِّينَ لَوَٰقِعٞ | اور جزائے اعمال ضرور پیش آنی ہے |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 7 | وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلۡحُبُكِ | قسم ہے متفرق شکلوں والے آسمان کی |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 8 | إِنَّكُمۡ لَفِي قَوۡلٖ مُّخۡتَلِفٖ | (آخرت کے بارے میں) تمہاری بات ایک دوسرے سے مختلف ہے |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 9 | يُؤۡفَكُ عَنۡهُ مَنۡ أُفِكَ | اُس سے وہی برگشتہ ہوتا ہے جو حق سے پھرا ہوا ہے |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 10 | قُتِلَ ٱلۡخَرَّـٰصُونَ | مارے گئے قیاس و گمان سے حکم لگانے والے |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 11 | ٱلَّذِينَ هُمۡ فِي غَمۡرَةٖ سَاهُونَ | جو جہالت میں غرق اور غفلت میں مدہوش ہیں |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 12 | يَسۡـَٔلُونَ أَيَّانَ يَوۡمُ ٱلدِّينِ | پوچھتے ہیں آخر وہ روز جزاء کب آئے گا؟ |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 13 | يَوۡمَ هُمۡ عَلَى ٱلنَّارِ يُفۡتَنُونَ | وہ اُس روز آئے گا جب یہ لوگ آگ پر تپائے جائیں گے |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 14 | ذُوقُواْ فِتۡنَتَكُمۡ هَٰذَا ٱلَّذِي كُنتُم بِهِۦ تَسۡتَعۡجِلُونَ | (اِن سے کہا جائے گا) اب چکھو مزا اپنے فتنے کا یہ وہی چیز ہے جس کے لیے تم جلدی مچا رہے تھے |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 15 | إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي جَنَّـٰتٖ وَعُيُونٍ | البتہ متقی لوگ اُس روز باغوں اور چشموں میں ہوں گے |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 16 | ءَاخِذِينَ مَآ ءَاتَىٰهُمۡ رَبُّهُمۡۚ إِنَّهُمۡ كَانُواْ قَبۡلَ ذَٰلِكَ مُحۡسِنِينَ | جو کچھ اُن کا رب انہیں دے گا اسے خوشی خوشی لے رہے ہوں گے وہ اُس دن کے آنے سے پہلے نیکو کار تھے |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 17 | كَانُواْ قَلِيلٗا مِّنَ ٱلَّيۡلِ مَا يَهۡجَعُونَ | راتوں کو کم ہی سوتے تھے |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 18 | وَبِٱلۡأَسۡحَارِ هُمۡ يَسۡتَغۡفِرُونَ | پھر وہی رات کے پچھلے پہروں میں معافی مانگتے تھے |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 19 | وَفِيٓ أَمۡوَٰلِهِمۡ حَقّٞ لِّلسَّآئِلِ وَٱلۡمَحۡرُومِ | اور اُن کے مالوں میں حق تھا سائل اور محروم کے لیے |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 20 | وَفِي ٱلۡأَرۡضِ ءَايَٰتٞ لِّلۡمُوقِنِينَ | زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں یقین لانے والوں کے لیے |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 21 | وَفِيٓ أَنفُسِكُمۡۚ أَفَلَا تُبۡصِرُونَ | اور خود تمہارے اپنے وجود میں ہیں کیا تم کو سوجھتا نہیں؟ |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 22 | وَفِي ٱلسَّمَآءِ رِزۡقُكُمۡ وَمَا تُوعَدُونَ | آسمان ہی میں ہے تمہارا رزق بھی اور وہ چیز بھی جس کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 23 | فَوَرَبِّ ٱلسَّمَآءِ وَٱلۡأَرۡضِ إِنَّهُۥ لَحَقّٞ مِّثۡلَ مَآ أَنَّكُمۡ تَنطِقُونَ | پس قسم ہے آسمان اور زمین کے مالک کی، یہ بات حق ہے، ایسی ہی یقینی جیسے تم بول رہے ہو |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 24 | هَلۡ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ضَيۡفِ إِبۡرَٰهِيمَ ٱلۡمُكۡرَمِينَ | اے نبیؐ، ابراہیمؑ کے معزز مہمانوں کی حکایت بھی تمہیں پہنچی ہے؟ |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 25 | إِذۡ دَخَلُواْ عَلَيۡهِ فَقَالُواْ سَلَٰمٗاۖ قَالَ سَلَٰمٞ قَوۡمٞ مُّنكَرُونَ | جب وہ اُس کے ہاں آئے تو کہا آپ کو سلام ہے اُس نے کہا "آپ لوگوں کو بھی سلام ہے کچھ نا آشنا سے لوگ ہیں |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 26 | فَرَاغَ إِلَىٰٓ أَهۡلِهِۦ فَجَآءَ بِعِجۡلٖ سَمِينٖ | پھر وہ چپکے سے اپنے گھر والوں کے پاس گیا، اور ایک موٹا تازہ بچھڑا لا کر |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 27 | فَقَرَّبَهُۥٓ إِلَيۡهِمۡ قَالَ أَلَا تَأۡكُلُونَ | مہمانوں کے آگے پیش کیا اُس نے کہا آپ حضرات کھاتے نہیں؟ |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 28 | فَأَوۡجَسَ مِنۡهُمۡ خِيفَةٗۖ قَالُواْ لَا تَخَفۡۖ وَبَشَّرُوهُ بِغُلَٰمٍ عَلِيمٖ | پھر وہ اپنے دل میں ان سے ڈرا انہوں نے کہا ڈریے نہیں، اور اُسے ایک ذی علم لڑکے کی پیدائش کا مژدہ سنایا |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 29 | فَأَقۡبَلَتِ ٱمۡرَأَتُهُۥ فِي صَرَّةٖ فَصَكَّتۡ وَجۡهَهَا وَقَالَتۡ عَجُوزٌ عَقِيمٞ | یہ سن کر اُس کی بیوی چیختی ہوئی آگے بڑھی اور اس نے اپنا منہ پیٹ لیا اور کہنے لگی، "بوڑھی، بانجھ |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 30 | قَالُواْ كَذَٰلِكِ قَالَ رَبُّكِۖ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلۡحَكِيمُ ٱلۡعَلِيمُ | انہوں نے کہا "یہی کچھ فرمایا ہے تیرے رب نے، وہ حکیم ہے اور سب کچھ جانتا ہے |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 31 | ۞قَالَ فَمَا خَطۡبُكُمۡ أَيُّهَا ٱلۡمُرۡسَلُونَ | ابراہیمؑ نے کہا "اے فرستادگان الٰہی، کیا مہم آپ کو در پیش ہے؟ |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 32 | قَالُوٓاْ إِنَّآ أُرۡسِلۡنَآ إِلَىٰ قَوۡمٖ مُّجۡرِمِينَ | انہوں نے کہا "ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 33 | لِنُرۡسِلَ عَلَيۡهِمۡ حِجَارَةٗ مِّن طِينٖ | تاکہ اُس پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر برسا دیں |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 34 | مُّسَوَّمَةً عِندَ رَبِّكَ لِلۡمُسۡرِفِينَ | جو آپ کے رب کے ہاں حد سے گزر جانے والوں کے لیے نشان زدہ ہیں |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 35 | فَأَخۡرَجۡنَا مَن كَانَ فِيهَا مِنَ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ | پھر ہم نے اُن سب لوگوں کو نکال لیا جو اُس بستی میں مومن تھے |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 36 | فَمَا وَجَدۡنَا فِيهَا غَيۡرَ بَيۡتٖ مِّنَ ٱلۡمُسۡلِمِينَ | اور وہاں ہم نے ایک گھر کے سوا مسلمانوں کا کوئی گھر نہ پایا |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 37 | وَتَرَكۡنَا فِيهَآ ءَايَةٗ لِّلَّذِينَ يَخَافُونَ ٱلۡعَذَابَ ٱلۡأَلِيمَ | اس کے بعد ہم نے وہاں بس ایک نشانی اُن لوگوں کے لیے چھوڑ دی جو درد ناک عذاب سے ڈرتے ہوں |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 38 | وَفِي مُوسَىٰٓ إِذۡ أَرۡسَلۡنَٰهُ إِلَىٰ فِرۡعَوۡنَ بِسُلۡطَٰنٖ مُّبِينٖ | اور (تمہارے لیے نشانی ہے) موسیٰؑ کے قصے میں جب ہم نے اُسے صریح سند کے ساتھ فرعون کے پاس بھیجا |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 39 | فَتَوَلَّىٰ بِرُكۡنِهِۦ وَقَالَ سَٰحِرٌ أَوۡ مَجۡنُونٞ | تو وہ اپنے بل بوتے پر اکڑ گیا اور بولا یہ جادوگر ہے یا مجنوں ہے |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 40 | فَأَخَذۡنَٰهُ وَجُنُودَهُۥ فَنَبَذۡنَٰهُمۡ فِي ٱلۡيَمِّ وَهُوَ مُلِيمٞ | آخر کار ہم نے اُسے اور اس کے لشکروں کو پکڑا اور سب کو سمندر میں پھینک دیا اور وہ ملامت زدہ ہو کر رہ گیا |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 41 | وَفِي عَادٍ إِذۡ أَرۡسَلۡنَا عَلَيۡهِمُ ٱلرِّيحَ ٱلۡعَقِيمَ | اور (تمہارے لیے نشانی ہے) عاد میں، جبکہ ہم نے ان پر ایک ایسی بے خیر ہوا بھیج دی |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 42 | مَا تَذَرُ مِن شَيۡءٍ أَتَتۡ عَلَيۡهِ إِلَّا جَعَلَتۡهُ كَٱلرَّمِيمِ | کہ جس چیز پر بھی وہ گزر گئی اسے بوسیدہ کر کے رکھ دیا |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 43 | وَفِي ثَمُودَ إِذۡ قِيلَ لَهُمۡ تَمَتَّعُواْ حَتَّىٰ حِينٖ | اور (تمہارے لیے نشانی ہے) ثمود میں، جب اُن سے کہا گیا تھا کہ ایک خاص وقت تک مزے کر لو |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 44 | فَعَتَوۡاْ عَنۡ أَمۡرِ رَبِّهِمۡ فَأَخَذَتۡهُمُ ٱلصَّـٰعِقَةُ وَهُمۡ يَنظُرُونَ | مگر اس تنبیہ پر بھی انہوں نے اپنے رب کے حکم سے سرتابی کی آخر کار ان کے دیکھتے دیکھتے ایک اچانک ٹوٹ پڑنے والے عذاب نے اُن کو آ لیا |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 45 | فَمَا ٱسۡتَطَٰعُواْ مِن قِيَامٖ وَمَا كَانُواْ مُنتَصِرِينَ | پھر نہ اُن میں اٹھنے کی سکت تھی اور نہ وہ اپنا بچاؤ کر سکتے تھے |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 46 | وَقَوۡمَ نُوحٖ مِّن قَبۡلُۖ إِنَّهُمۡ كَانُواْ قَوۡمٗا فَٰسِقِينَ | اور ان سب سے پہلے ہم نے نوحؑ کی قوم کو ہلاک کیا کیونکہ وہ فاسق لوگ تھے |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 47 | وَٱلسَّمَآءَ بَنَيۡنَٰهَا بِأَيۡيْدٖ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَ | آسمان کو ہم نے اپنے زور سے بنایا ہے اور ہم اِس کی قدرت رکھتے ہیں |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 48 | وَٱلۡأَرۡضَ فَرَشۡنَٰهَا فَنِعۡمَ ٱلۡمَٰهِدُونَ | زمین کو ہم نے بچھایا ہے اور ہم بڑے اچھے ہموار کرنے والے ہیں |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 49 | وَمِن كُلِّ شَيۡءٍ خَلَقۡنَا زَوۡجَيۡنِ لَعَلَّكُمۡ تَذَكَّرُونَ | اور ہر چیز کے ہم نے جوڑے بنائے ہیں، شاید کہ تم اس سے سبق لو |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 50 | فَفِرُّوٓاْ إِلَى ٱللَّهِۖ إِنِّي لَكُم مِّنۡهُ نَذِيرٞ مُّبِينٞ | تو دوڑو اللہ کی طرف، میں تمہارے لیے اس کی طرف سے صاف صاف خبردار کرنے والا ہوں |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 51 | وَلَا تَجۡعَلُواْ مَعَ ٱللَّهِ إِلَٰهًا ءَاخَرَۖ إِنِّي لَكُم مِّنۡهُ نَذِيرٞ مُّبِينٞ | اور نہ بناؤ اللہ کے ساتھ کوئی دوسرا معبود، میں تمہارے لیے اُس کی طرف سے صاف صاف خبردار کرنے والا ہوں |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 52 | كَذَٰلِكَ مَآ أَتَى ٱلَّذِينَ مِن قَبۡلِهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا قَالُواْ سَاحِرٌ أَوۡ مَجۡنُونٌ | یونہی ہوتا رہا ہے، اِن سے پہلے کی قوموں کے پاس بھی کوئی رسول ایسا نہیں آیا جسے انہوں نے یہ نہ کہا ہو کہ یہ ساحر ہے یا مجنون |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 53 | أَتَوَاصَوۡاْ بِهِۦۚ بَلۡ هُمۡ قَوۡمٞ طَاغُونَ | کیا اِن سب نے آپس میں اِس پر کوئی سمجھوتہ کر لیا ہے؟ نہیں، بکہ یہ سب سرکش لوگ ہیں |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 54 | فَتَوَلَّ عَنۡهُمۡ فَمَآ أَنتَ بِمَلُومٖ | پس اے نبیؐ، ان سے رخ پھیر لو، تم پر کچھ ملامت نہیں |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 55 | وَذَكِّرۡ فَإِنَّ ٱلذِّكۡرَىٰ تَنفَعُ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ | البتہ نصیحت کرتے رہو، کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کے لیے نافع ہے |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 56 | وَمَا خَلَقۡتُ ٱلۡجِنَّ وَٱلۡإِنسَ إِلَّا لِيَعۡبُدُونِ | میں نے جن اور انسانوں کو اِس کے سوا کسی کام کے لیے پیدا نہیں کیا ہے کہ وہ میری بندگی کریں |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 57 | مَآ أُرِيدُ مِنۡهُم مِّن رِّزۡقٖ وَمَآ أُرِيدُ أَن يُطۡعِمُونِ | میں اُن سے کوئی رزق نہیں چاہتا اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 58 | إِنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلرَّزَّاقُ ذُو ٱلۡقُوَّةِ ٱلۡمَتِينُ | اللہ تو خود ہی رزاق ہے، بڑی قوت والا اور زبردست |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 59 | فَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُواْ ذَنُوبٗا مِّثۡلَ ذَنُوبِ أَصۡحَٰبِهِمۡ فَلَا يَسۡتَعۡجِلُونِ | پس جن لوگوں نے ظلم کیا ہے ان کے حصے کا بھی ویسا ہی عذاب تیار ہے جیسا اِنہی جیسے لوگوں کو اُن کے حصے کا مل چکا ہے، اس کے لیے یہ لوگ جلدی نہ مچائیں |
51 | الذاريات | Adh-Dhariyat | meccan | 60 | فَوَيۡلٞ لِّلَّذِينَ كَفَرُواْ مِن يَوۡمِهِمُ ٱلَّذِي يُوعَدُونَ | آخر کو تباہی ہے کفر کرنے والوں کے لیے اُس روز جس کا انہیں خوف دلایا جا رہا ہے |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 1 | وَٱلطُّورِ | قسم ہے طور کی |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 2 | وَكِتَٰبٖ مَّسۡطُورٖ | اور ایک ایسی کھلی کتاب کی |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 3 | فِي رَقّٖ مَّنشُورٖ | جو رقیق جلد میں لکھی ہوئی ہے |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 4 | وَٱلۡبَيۡتِ ٱلۡمَعۡمُورِ | اور آباد گھر کی |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 5 | وَٱلسَّقۡفِ ٱلۡمَرۡفُوعِ | اور اونچی چھت کی |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 6 | وَٱلۡبَحۡرِ ٱلۡمَسۡجُورِ | اور موجزن سمندر کی |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 7 | إِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَٰقِعٞ | کہ تیرے رب کا عذاب ضرور واقع ہونے والا ہے |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 8 | مَّا لَهُۥ مِن دَافِعٖ | جسے کوئی دفع کرنے والا نہیں |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 9 | يَوۡمَ تَمُورُ ٱلسَّمَآءُ مَوۡرٗا | وہ اُس روز واقع ہوگا جب آسمان بری طرح ڈگمگائے گا |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 10 | وَتَسِيرُ ٱلۡجِبَالُ سَيۡرٗا | اور پہاڑ اڑے اڑے پھریں گے |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 11 | فَوَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ | تباہی ہے اُس روز اُن جھٹلانے والوں کے لیے |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 12 | ٱلَّذِينَ هُمۡ فِي خَوۡضٖ يَلۡعَبُونَ | جو آج کھیل کے طور پر اپنی حجت بازیوں میں لگے ہوئے ہیں |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 13 | يَوۡمَ يُدَعُّونَ إِلَىٰ نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا | جس دن انہیں دھکے مار مار کر نار جہنم کی طرف لے چلا جائے گا |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 14 | هَٰذِهِ ٱلنَّارُ ٱلَّتِي كُنتُم بِهَا تُكَذِّبُونَ | اُس وقت اُن سے کہا جائے گا کہ "یہ وہی آگ ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 15 | أَفَسِحۡرٌ هَٰذَآ أَمۡ أَنتُمۡ لَا تُبۡصِرُونَ | اب بتاؤ یہ جادو ہے یا تمہیں سوجھ نہیں رہا ہے؟ |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 16 | ٱصۡلَوۡهَا فَٱصۡبِرُوٓاْ أَوۡ لَا تَصۡبِرُواْ سَوَآءٌ عَلَيۡكُمۡۖ إِنَّمَا تُجۡزَوۡنَ مَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ | جاؤ اب جھلسو اِس کے اندر، تم خواہ صبر کرو یا نہ کرو، تمہارے لیے یکساں ہے، تمہیں ویسا ہی بدلہ دیا جا رہا ہے جیسے تم عمل کر رہے تھے |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 17 | إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي جَنَّـٰتٖ وَنَعِيمٖ | متقی لوگ وہاں باغوں اور نعمتوں میں ہوں گے |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 18 | فَٰكِهِينَ بِمَآ ءَاتَىٰهُمۡ رَبُّهُمۡ وَوَقَىٰهُمۡ رَبُّهُمۡ عَذَابَ ٱلۡجَحِيمِ | لطف لے رہے ہوں گے اُن چیزوں سے جو اُن کا رب انہیں دے گا، اور اُن کا رب اُنہیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے گا |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 19 | كُلُواْ وَٱشۡرَبُواْ هَنِيٓـَٔۢا بِمَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ | (ان سے کہا جائے گا) کھاؤ اور پیو مزے سے اپنے اُن اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 20 | مُتَّكِـِٔينَ عَلَىٰ سُرُرٖ مَّصۡفُوفَةٖۖ وَزَوَّجۡنَٰهُم بِحُورٍ عِينٖ | وہ آمنے سامنے بچھے ہوئے تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے اور ہم خوبصورت آنکھوں والی حوریں اُن سے بیاہ دیں گے |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 21 | وَٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَٱتَّبَعَتۡهُمۡ ذُرِّيَّتُهُم بِإِيمَٰنٍ أَلۡحَقۡنَا بِهِمۡ ذُرِّيَّتَهُمۡ وَمَآ أَلَتۡنَٰهُم مِّنۡ عَمَلِهِم مِّن شَيۡءٖۚ كُلُّ ٱمۡرِيِٕۭ بِمَا كَسَبَ رَهِينٞ | جو لوگ ایمان لائے ہیں اور اُن کی اولاد بھی کسی درجہ ایمان میں ان کے نقش قدم پر چلی ہے ان کی اُس اولاد کو بھی ہم (جنت میں) اُن کے ساتھ ملا دیں گے اور اُن کے عمل میں کوئی گھاٹا ان کو نہ دیں گے ہر شخص اپنے کسب کے عوض رہن ہے |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 22 | وَأَمۡدَدۡنَٰهُم بِفَٰكِهَةٖ وَلَحۡمٖ مِّمَّا يَشۡتَهُونَ | ہم اُن کو ہر طرح کے پھل اور گوشت، جس چیز کو بھی ان کا جی چاہے گا، خوب دیے چلے جائیں گے |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 23 | يَتَنَٰزَعُونَ فِيهَا كَأۡسٗا لَّا لَغۡوٞ فِيهَا وَلَا تَأۡثِيمٞ | وہاں وہ ایک دوسرے سے جام شراب لپک لپک کر لے رہے ہوں گے جس میں نہ یاوہ گوئی ہوگی نہ بد کرداری |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 24 | ۞وَيَطُوفُ عَلَيۡهِمۡ غِلۡمَانٞ لَّهُمۡ كَأَنَّهُمۡ لُؤۡلُؤٞ مَّكۡنُونٞ | اور اُن کی خدمت میں وہ لڑکے دوڑتے پھر رہے ہوں گے جو انہی کے لیے مخصوص ہوں گے ایسے خوبصورت جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتی |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 25 | وَأَقۡبَلَ بَعۡضُهُمۡ عَلَىٰ بَعۡضٖ يَتَسَآءَلُونَ | یہ لوگ آپس میں ایک دوسرے سے (دنیا میں گزرے ہوئے) حالات پوچھیں گے |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 26 | قَالُوٓاْ إِنَّا كُنَّا قَبۡلُ فِيٓ أَهۡلِنَا مُشۡفِقِينَ | یہ کہیں گے کہ ہم پہلے اپنے گھر والوں میں ڈرتے ہوئے زندگی بسر کرتے تھے |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 27 | فَمَنَّ ٱللَّهُ عَلَيۡنَا وَوَقَىٰنَا عَذَابَ ٱلسَّمُومِ | آخر کار اللہ نے ہم پر فضل فرمایا اور ہمیں جھلسا دینے والی ہوا کے عذاب سے بچا لیا |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 28 | إِنَّا كُنَّا مِن قَبۡلُ نَدۡعُوهُۖ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلۡبَرُّ ٱلرَّحِيمُ | ہم پچھلی زندگی میں اُسی سے دعائیں مانگتے تھے، وہ واقعی بڑا ہی محسن اور رحیم ہے |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 29 | فَذَكِّرۡ فَمَآ أَنتَ بِنِعۡمَتِ رَبِّكَ بِكَاهِنٖ وَلَا مَجۡنُونٍ | پس اے نبیؐ، تم نصیحت کیے جاؤ، اپنے رب کے فضل سے نہ تم کاہن ہو اور نہ مجنون |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 30 | أَمۡ يَقُولُونَ شَاعِرٞ نَّتَرَبَّصُ بِهِۦ رَيۡبَ ٱلۡمَنُونِ | کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ شخص شاعر ہے جس کے حق میں ہم گردش ایام کا انتظار کر رہے ہیں؟ |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 31 | قُلۡ تَرَبَّصُواْ فَإِنِّي مَعَكُم مِّنَ ٱلۡمُتَرَبِّصِينَ | اِن سے کہو اچھا انتظار کرو، میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 32 | أَمۡ تَأۡمُرُهُمۡ أَحۡلَٰمُهُم بِهَٰذَآۚ أَمۡ هُمۡ قَوۡمٞ طَاغُونَ | کیا اِن کی عقلیں اِنہیں ایسی ہی باتیں کرنے کے لیے کہتی ہیں؟ یا در حقیقت یہ عناد میں حد سے گزرے ہوئے لوگ ہیں؟ |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 33 | أَمۡ يَقُولُونَ تَقَوَّلَهُۥۚ بَل لَّا يُؤۡمِنُونَ | کیا یہ کہتے ہیں کہ اِس شخص نے یہ قرآن خود گھڑ لیا ہے؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ ایمان نہیں لانا چاہتے |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 34 | فَلۡيَأۡتُواْ بِحَدِيثٖ مِّثۡلِهِۦٓ إِن كَانُواْ صَٰدِقِينَ | اگر یہ اپنے اِس قول میں سچے ہیں تو اِسی شان کا ایک کلام بنا لائیں |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 35 | أَمۡ خُلِقُواْ مِنۡ غَيۡرِ شَيۡءٍ أَمۡ هُمُ ٱلۡخَٰلِقُونَ | کیا یہ کسی خالق کے بغیر خود پیدا ہو گئے ہیں؟ یا یہ خود اپنے خالق ہیں؟ |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 36 | أَمۡ خَلَقُواْ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضَۚ بَل لَّا يُوقِنُونَ | یا زمین اور آسمانوں کو اِنہوں نے پیدا کیا ہے؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ یقین نہیں رکھتے |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 37 | أَمۡ عِندَهُمۡ خَزَآئِنُ رَبِّكَ أَمۡ هُمُ ٱلۡمُصَۜيۡطِرُونَ | کیا تیرے رب کے خزانے اِن کے قبضے میں ہیں؟ یا اُن پر اِنہی کا حکم چلتا ہے؟ |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 38 | أَمۡ لَهُمۡ سُلَّمٞ يَسۡتَمِعُونَ فِيهِۖ فَلۡيَأۡتِ مُسۡتَمِعُهُم بِسُلۡطَٰنٖ مُّبِينٍ | کیا اِن کے پاس کوئی سیڑھی ہے جس پر چڑھ کر یہ عالم بالا کی سن گن لیتے ہیں؟ اِن میں سے جس نے سن گن لی ہو وہ لائے کوئی کھلی دلیل |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 39 | أَمۡ لَهُ ٱلۡبَنَٰتُ وَلَكُمُ ٱلۡبَنُونَ | کیا اللہ کے لیے تو ہیں بیٹیاں اور تم لوگوں کے لیے ہیں بیٹے؟ |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 40 | أَمۡ تَسۡـَٔلُهُمۡ أَجۡرٗا فَهُم مِّن مَّغۡرَمٖ مُّثۡقَلُونَ | کیا تم اِن سے کوئی اجر مانگتے ہو کہ یہ زبردستی پڑی ہوئی چٹی کے بوجھ تلے دبے جاتے ہیں؟ |
52 | الطور | At-Tur | meccan | 41 | أَمۡ عِندَهُمُ ٱلۡغَيۡبُ فَهُمۡ يَكۡتُبُونَ | کیا اِن کے پاس غیب کے حقائق کا علم ہے کہ اُس کی بنا پر یہ لکھ رہے ہوں؟ |